کرونا وائرس کی تباہ کاریاں
کرونا وائرس کیتباہ کاریاں کرونا کے ساتھ ساتھ ہمیں خوف اور مایوسی سےبھی لڑنا ہے،میڈیا اور سیاستدانوں اور تما م اہل عقل اور باشعور ممالک کو یہ بات مد نظر رکھنی چاہیے کے کہیں یہ دنیا کا اختتام تو نہیں ، اس مہلک مرض کی وجہ سے اب تک ہونے والی ہلاکتوں اور اس کے سامنے بے بس اوراب تک کی ہونی والی پیش رفت میں ناکامی اس بات کا ثبوت ہےکہ اللہ ہم سب سے ناراض ہے اور اس کو راضی کرناہے،آبھی تک کسی بھی ترقی یافتہ ملک نے یہ خوشخبری اپنی بے بس عوام او ر ساتھپوری دنیا کو نہیں دی کہ اس کرونا وائرس کی ویکسن بنانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔یہایک چیلنج ہے اور اس سے نکلنا ا ب تک نا ممکنات میں سے ایک ہے۔ سائیسندانوں کی شب روز انتھک محنت رنگ لانے کو ہے اور اس کروناوائرس سے نجات کا زریعہ منظرعام پر آنے کو ہے ۔دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شرح اموات اس قدرزیادہ ہے کہ عقل کل یہ بات ماننے کو تیارنہیں کے کہاں گئی وہ ترقی اور تجربات جو اپنے ہی ملک میں رہنے والوں کی زنذگیو ں کو محفوظ نہ بنا سکے ۔ا ک نظر اگر ترقی یافتہ ممالک کی طرف ڈالی جائے تو امریکہ جو خود ایک سپرپاور کے طور پر ای...