Folic Acid and Pregnancy Folic acid is a pregnancy superhero! Taking a prenatal vitamin with the recommended 400 micrograms (mcg) of folic acid before and during pregnancy can help prevent birth defects of your baby's brain and spinal cord. Take it every day and go ahead and have a bowl of fortified cereal, too. What Is Folic Acid? Folic acid is a man-made form of a B vitamin called folate. Folate plays an important role in the production of red blood cells and helps your baby's neural tube develop into their brain and spinal cord. The best food sources of folic acid are fortified cereals. Folate is found naturally in dark green vegetables and citrus fruits. When Should I Start Taking Folic Acid? Birth defects occur within the first 3-4 weeks of pregnancy. So it's important to have folate in your system during those early stages when your baby's brain and spinal cord are developing. If you talked to your doctor when you were trying to conceive, they probably told you
Posts
- Get link
- X
- Other Apps
Top 10 Reasons Why Folic Acid Is Beneficial During Pregnancy Women as usual are very much excited about their pregnancy news. There are lots of responsibilities that need to be taken care of during pregnancy days. Mothers have to take care of their health as well as their new ones. The entire period of nine months of pregnancy is very crucial for both mother and child. Folic acid is one type of vitamin that is quite important for the child and mother. Deficiency of this particular kind of vitamin can lead to serious types of results in due course of time. It is otherwise known to be Vitamin B9. It is found in various types of food sources that must be consumed for proper results. Following Are Few Types Of Reasons As To Why Folic Acid Must Be Taken: Prevents Spina Bifida It is a quite common kind of scene in almost all parts of the world that the new born are suffering from the problem of Spina Bifida. Deficiency of the presence of Folic acid during pregnancy time can lead to imprope
پوسٹ نیٹل ڈپریشن کیا ہے؟
- Get link
- X
- Other Apps
پوسٹ نیٹل ڈپریشن کیا ہے؟ جب ایک ماں بچے کی پیدائش کے بعد بچے کی پیدائش کے فوراً بعد ڈپریشن کا شکار ہو جائے تو اسے پوسٹ نیٹل ڈپریشن کہتے ہیں۔ بعض اوقات ا س کی بظاہر کوئی نمایاں وجہ ہوتی ہےلیکن اکثر کوئی ظاہری وجہ نظر نہیں آتی۔ یہ ڈپریشن اس وقت بہت تکلیف دہ ہو سکتا ہے جب آپ نے مہینوں کے حمل کے دوران اپنے ہونے والے بچے کا نہایت شدت سے انتظار کیا ہوتا ہے۔ آپ خود کو اس طرح محسوس کرنے پر احساس جرم کاشکار بھی ہوسکتی ہیں اور یہ بھی محسوس کرسکتی ہیں کہ آپ ماں بننے کے بعد جو ذمہ داریاں ہوتی ہیں وہ صحیح طرح سے نہیں پوری کر سکتیں۔ یہ کیفیت ہفتوں یا مہینوں تک جاری رہ سکتی ہے ۔ معمولی درجے کا پوسٹ نیٹل ڈپریشن گھر والوں اور خاندان والوں کی زیادہ دیکھ بھال کرنے سے ہی ٹھیک ہو جاتا ہے جبکہ شدید درجے کے ڈپریشن کے لیے عام طور سے ڈاکٹر کو دکھانا ضروری ہو جاتا ہے۔ یہ کتنا عام ہے؟ تقریباً ہر دس میں سے ایک ماں کو بچے کی پیدائش کے بعد پوسٹ نیٹل ڈپریشن ہوتا ہے۔ اگر علاج نہ کیا جائے تو یہ ڈپریشن مہینوں اور بعض اوقات سالوں تک جاری رہ سکتا ہے۔ پوسٹ نیٹل ڈپریشن میں کیسا محسوس ہوتا ہے؟ ا
How To Remove Pimples / Dane Khatam Karne Ki Tips
- Get link
- X
- Other Apps
How To Remove Pimples / Dane Khatam Karne Ki Tips چہرے پر کیل مہاسے کس کو اچھے لگتے ہیں؟ نوجوان خاص طور پر خواتین تو ان کو دیکھ کر پریشان ہوجاتی ہیں۔ تاہم کیل مہاسوں کے مہنگے علاج پر توجہ دینے کی بجائے آپ مختلف سستے گھریلو نسخوں کو بھی آزما کر دیکھ سکتے ہیں۔ اور ان گھریلو نسخوں کے نتیجے میں جلد قدرت ی طریقے سے شفاف ہوجاتی ہے۔ لیموں لیموں نئے کیل مہاسوں کو ابھرنے کی روک تھام کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کی شفافیت کے لیے بہترین ہے۔ لیموں کے عرق میں روئی کو ڈبوئیں اور کیل مہاسوں پر دبا کر رکھ لیں اور کچھ دیر بعد اسے ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ پودینہ اور کیل مہاسوں کو بننے ہی نہیں دیتا۔ دو چائے کے چمچ باریک کٹے تازہ پودینے کو دو چائے کے چمچ دہی اور جو کے دلیے (جسے پیس کر سفوف کی شکل دے دیں) میں ملالیں۔ اس مکسچر کو چہرے پر دس منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر پانی سے دھولیں۔ شہد شہد کی جراثیم کش خوبیاں بھی کیل مہاسوں سے نجات میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ ایک چائے کے چمچ شہد کو متاثرہ جگہوں پر لگائیں یا آدھے کپ شہد کو ایک کپ دلیے میں مکس کرکے ماسک بنائیں اور آدھے گھنٹے تک چہرہ پر لگا رہنے دیں۔